On Thursday, 21 March 2013

میمن : ارے آج تو 1 روپیز کے 3 امرود ملے ! 

دوست : وہ کیسے ? 

میمن : 1 روپے کا میں نے خریدا 1 لیکر بھاگا اور 1 خان نے غصے میں پیچھے پھینکا اور وہ میں نے کیچ کر لیا

Leave a Reply

Subscribe to Posts | Subscribe to Comments